11 اپریل، 2022، 4:55 AM

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

 رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں، اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اس کے دوران اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّهُمَّ اجْعَل لي فيہ نَصيباً مِن رَحمَتِكَ الواسِعَۃ وَاهْدِني فيہ لِبَراهينِكَ السّاطِعَۃ وَخُذْ بِناصِيَتي إلى مَرْضاتِكَ الجامِعَۃ بِمَحَبَّتِكَ يا اَمَلَ المُشتاقينَ ۔

ترجمہ : اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں، اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اس کے دوران اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما، اور میری پیشانی کے بال پکڑ کر مجھے اپنی ہمہ جہت خوشنودی میں داخل فرما، تیری محبت کے واسطے اے مشتاقوں کی آرزو۔

News ID 1910456

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha