تنزانیا میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک

تنزانیا کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تنزانیا کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔  اطلاعات کے مطابق ایک منی بس جس میں صحافی سوار تھے اس کے سرکاری حکام کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔  مقامی صحافی حکام کے ساتھ علاقے کے دورے پر تھے۔

News Code 1909473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =