تنزانیا
-
تنزانیا میں ٹریفک حادثے میں 22 افراد ہلاک
تنزانیا میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
-
تنزانیا میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک
تنزانیا کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 6 صحافیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تنزانیا کی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ کو مبارکباد
تنزانیا کی خاتون وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو ایران کا وزير خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک
تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
تنزانیا کے صدر کی آخری رسومات میں بھگدڑ مچنے سے 45 افراد ہلاک
تنزانیا کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔
-
تنزانیہ میں پہلی مسلمان باحجاب خاتون نے صدر کا حلف اٹا لیا
تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی کی اچانک موت کے بعد ملک کی مسلم خاتون نائب صدر سامیہ حسن نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
تنزانیہ کے اسکول میں آگ لگنے سے 10 طلبا ہلاک
تنزانیہ کے بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے 10 طلبا ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
آیت اللہ محمد الیعقوبی کی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد پر تاکید
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے تنزانیہ میں خصوصی نمائندے نے تنزانیہ کے نائب مفتی شیخ شعبان بن جمعہ اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے معروف دینی مرجع آیت اللہ محمد الیعقوبی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔
-
تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 20 افراد ہلاک
تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں ایک پادری نے شفا پہنچانے والے مقدس تیل کی رونمائی کی جس کے حصول کے لیے حاضرین میں بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔