جلال آباد میں فائرنگ سے 3 طالبان اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک اور واقعے میں افغان شہر جلال آباد ہی میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

News Code 1908611

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =