23 ستمبر، 2021، 9:42 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایک روزہ دورے پر گیلان پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایک روزہ دورے پر گیلان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر صوبہ گیلان میں مدارس کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی اسپیکر ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ضلع صومعہ میں 550 شہیدوں اور 23 مدافع حرم شہیدوں کی یاد میں منعقدہ تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔

News ID 1908258

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha