4 اگست، 2021، 9:58 AM

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے استعفی کی تصدیق کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ اب سی پیک کے معاملات کو نہیں دیکھیں گے اور اب عاصم سلیم باجوہ کی جگہ خالد منصور کو سی پیک افیئرز کے لیے معاون خصوصی برائے وزیراعظم کا عہدہ دیا جارہا ہے ہم انہیں اس عہدے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں، ان کا کارپورٹ سیکٹر کا وسیع تجربہ، چینی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنا اور سی پیک کے کچھ بڑے پروجیکٹس میں براہ راست شمولیت انہیں سی پیک کے اگلے مرحلے کی قیادت کے لیے آئیڈیل شخصیت قرار دیتی ہے۔

News ID 1907640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha