پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ  مکمل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔ پاکستان کے قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ کورونا ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کریں گے۔

واضح  رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

News Code 1907466

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =