13 جولائی، 2021، 10:05 AM

ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات

ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1907353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha