مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایران کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی اسپیکر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کو آپ پر فخر حاصل ہے اور ایران کا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ آپ کی اس عظیم کامیابی پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مزيد قوت اور ہمت عطا فرمائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایران کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1906874
آپ کا تبصرہ