والیبال
-
ایران نے آٹھویں بار عالمی سٹنگ والی بال چمپئن شپ جیت لی
ایران کی مردوں کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم نے سراجیوو میں ہونے والے عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں بوسنیا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی قومی والیبال ٹیم کو ایشائی چیمپئن بننے پر مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں قومی والیبال ٹیم کو ایکیسویں ایشائی مقابلوں میں چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی اسپیکر کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں ایران کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
قالیباف کی امریکی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایرانی والیبال ٹیم کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایران کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔