1 مئی، 2024، 9:08 PM

رہبر معظم انقلاب سے ایرانی اسٹوڈنٹس والی بال ٹیم کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب سے ایرانی اسٹوڈنٹس والی بال ٹیم کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے حال ہی میں سربیا میں عالمی چیمپئن شپ جیتنے والی اسٹوڈنٹس والی بال ٹیم نے ملاقات کی۔

مہر نیوز کے مطابق، ایران کی قومی طلبہ والی بال ٹیم نے اتوار کے روز سربیا میں جرمنی کو صفر سے شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔ اس  قومی والی ٹیم نے لگاتار سات میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

News ID 1923696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha