8 اپریل، 2021، 7:52 AM

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر آج افغانستان روانہ ہوں گے

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر آج افغانستان روانہ ہوں گے

پاکستان کی قومی اسمبلی اسپیکر اسدر قیصر آج 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی اسپیکر اسدر قیصر آج 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔  اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 9 رکنی پارلیمانی وفد بھی اسپیکر اسد قیصر کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرے گا۔ اعلامیہ کے مطابق اسد قیصر کو دورے کی دعوت افغان ولوسی جرگہ کے چیئرمین نے دی تھی۔

اعلامیے کے مطابق اسد قیصر چیئرمین افعان مفاہمتی کونسل اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دورہ دونوں ممالک کو مزید قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

News ID 1905996

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha