مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون، ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان بعض موضوعات کو حل کرنے اور اضافی پروٹوکول کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گيا۔
آپ کا تبصرہ