21 جنوری، 2021، 2:58 PM

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 52 ہزار 869 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 52 ہزار 869 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے 15 ہزار 223 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 10 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے نئے 15 ہزار 223 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 10 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 15 ہزار 223 کیسز اور 151 اموات سامنے آگئیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 10 ہزار 883 جبکہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 869 ہوگئی۔

News Code 1904910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha