مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان کی نئی حکومت 335 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ نے دہشتگرد گروپوں کی پشت پناہی کرنے پر 1993 میں سوڈان کو دہشتگرد فہرست میں شامل کیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔
News Code 1903515
آپ کا تبصرہ