کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔

News Code 1903405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =