عالمی ادارہ صحت
-
شمالی غزہ میں قحط کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں قحط کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔
-
انروا پر پابندی سے اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا۔
-
گوٹریس کو ناپسندیدہ قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کا اسرائیل کے خلاف ردعمل
عالمی ادارہ صحت کے سیکرٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ عنصر قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کی عالمی ادارہ صحت کے کارکنوں پر شیلنگ
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف ادارے کے کارکنوں پر شیلنگ کی ہے۔
-
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا رفح پر اسرائیل کے ممکنہ حملے سے خبردار
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے صیہونی حکومت سے رفح پر حملے سے باز رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کا ممکنہ حملہ اس شہر میں ایک انسانی تباہی اور المیے کا باعث بنے گا۔
-
غزہ، عالمی ادارہ صحت نے انسانی المیے سے خبردار کیا
عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی تشویشناک صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس پٹی میں پائے جانے والے غذائی بحران اور شدید بھوک کی نشاندہی کی۔
-
غزہ کے ہسپتال خون سے رنگین ہیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارے کے عہدیدار نے غزہ میں صہیونی مظالم پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر صہیونی حملوں کی وجہ سے انسانی سانحہ پیش آسکتا ہے۔
-
اسرائیل نے فلسطینی ہسپتالوں پر 427 حملے کئے، عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیل فلسطینی ہسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے کررہا ہے۔
-
کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار
عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا اومیکرون کے حوالے سے نیا بیان جاری
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کا 2022ء میں کورونا وائرس کے خاتمے کی امید کا اظہار
عالمی ادارۂ صحت " ڈبلیو ایچ او" کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کی نئی قسم پر تشویش کا اظہار
عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا ہے۔
-
افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچوں کو موت کے خطرے کا سامنا
عالمی ادارہ صحت کے مطابق افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی طالبان کے عبوری وزیر اعظم سے ملاقات
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریس نے افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوندزادہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں طالبان کے وزیر اعظم سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی ملاقات
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے ملاقات کی۔