24 ستمبر، 2020، 5:35 PM

شہیدوں نے ہماری نسلوں کو دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کا عزم و حوصلہ عطا کیا ہے

شہیدوں نے ہماری نسلوں کو دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کا عزم و حوصلہ عطا کیا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور حوصلہ عطا کیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہداء دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمن سے خوفزدہ نہ ہونے کی  ہمت، شجاعت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھےگی اور یہ لوح ہمیشہ شہادت اور شہیدوں کے عنوان سے مزین رہےگي۔

یہ تاریخی ذخیرہ ہماری نسلوں میں ہمیشہ امید ، ہمت اور جرائت عطا کرےگا اور حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی۔ ان شاء اللہ

News ID 1903138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha