21 ستمبر، 2020، 5:59 PM

بھارت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

بھارت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثےکےوقت طیارے میں 4 افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق طیارہ فلائنگ ٹریننگ سینٹرکی ملکیت تھا۔

News Code 1903068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha