مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ ، صوبہ کے گورنر اور صوبہ کے دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے استقبال کیا ۔ جنرل حاتمی صوبہ کے ایک روزہ دورے کے دوران درود میں واقع ربڑ کی فیکٹری کا افتتاح بھی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1902244
آپ کا تبصرہ