26 اپریل، 2020، 5:27 PM

کورونا وائرس دنیا میں 2023 تک رہے گا

کورونا وائرس دنیا میں 2023 تک  رہے گا

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں 2023 تک رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں 2023 تک  رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ستارے جون کے بعد سمندر میں طوفان کا سگنل دے رہے ہیں جس میں یورپ، امریکہ، برطانیہ اور ایشیائی ممالک کی سطح سات فٹ بلند ہو چکی ہے جبکہ سمندر کے ریلے سے امریکی ریاستیں لپیٹ میں رہیں گئیں اور وہاں کے صدر ٹرمپ مزید مسائل کی دلدل میں دھنستے نظر آرہے ہیں۔

News ID 1899713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha