مہر خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا،بلومبرگ نے وزیر خزانہ محمد الجدان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے بعد سعودی عرب اس سال کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 58 ارب ڈالرز کا قرضہ لے گا.

سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔
News Code 1899710
آپ کا تبصرہ