ملک سلمان
-
سعودی عرب کے بادشاہ نے عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور عرب ملک کا اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مشرق وسطی کے سلسلے میں میرے اقدامات کی تائيد کرتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائي ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگوکی۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ نے وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بیمار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کی معیشت تباہی اور بربادی کا شکار
امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران کی معیشت کو تباہ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنانے والے سعودی عرب کو آج خود معاشی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، حج کی منسوخی ، یمن پر مسلط کردہ جنگ اور تیل کی برآمدات میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت کو آج بڑی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔
-
سعودی عرب اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا
سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قرنطینہ ميں چلے گئے
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کو محفوظ مقام پر آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں کرفیونافذ
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملکمیں آج شام سے 21 دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے مزید 20 سعودی شہزادوں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی احمد بن عبدالعزیز اور سابق ولیعہد محمد بن نائف کی گرفتاری کے بعد ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر مزید 20شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی جاری
سعودی عرب نے امریکی صدر کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی حمایت اور مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے سے انکار کرکے ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ مسقط پہنچ گئے
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکی ايئر بیس پر ایران کے میزائل حملوں پر سعودی عرب کا شدید برہمی کا اظہار
سعودی عرب نے عراق میں عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر امریکہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی صدر سے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
عراق، شام،لیبیا ، یمن، افغانستان اور دیگر مسلم ممالک میں عدم استحکام، دہشت گردی اور بد امنی پھیلانے والے سعودی عرب کے امریکہ نوازبادشاہ شاہ سلمان نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ٹیلیفون پرگفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کی ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو دھمکی
سعودی عرب کے امریکہ نوازبادشاہ شاہ سلمان نے ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو کوالالمپور میں اسلامی ممالک کا اجلاس منعقد کرنے سے روکنے کے لئے شدید دباؤ ڈالا اور اسے دھمکی آمیز پیغام بھی ارسال کئے ۔