سعودی عرب نے نماز تراویح پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے گلف نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔  سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق لوگوں کو نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

News Code 1899364

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =