مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ دو فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پولیس کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے اور فیکٹری سے ملازمین کو باہر نکالا جارہا ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
News ID 1897819
آپ کا تبصرہ