نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹنے سے متعدد سیاح زخمی

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا،جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا،جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کا وائٹ آئی لینڈ آتش فشاں اس وقت اچانک فعال ہوگیا جب سیاح اس کے قریب موجود تھے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے وقت 100 سیاح وہاں موجود تھے۔

News Code 1896039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha