مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے حیس اور الدیہمی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے جبکہ صوبہ صعدہ رازح علاقہ پر مجرمانہ بمباری کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
News ID 1895502
آپ کا تبصرہ