مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں طالبان نے امریکی فوجی قافلہ پر خودکش حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل طالبان کے ترجمان نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلاء تک امریکی فوجیوں پر حملے کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس حملے میں کسی جنای نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
افغانستان کے صوبہ پکتیا میں طالبان نے امریکی فوجی قافلہ پر خودکش حملہ کیا ہے۔
News ID 1895342
آپ کا تبصرہ