ظریف قزاقستان کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ ظریف اس سفر میں قزاقستان کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1895306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =