مہر خبررساں ایجنسی نے الحرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں امریکی فوجی اڈے کے آس پاس 17 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجی اڈے کے قریب 17 میزائل داغے گئے ہیں اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ موصل کے جنوب میں القیارہ فوجی اڈے کے قریب کیا گیا ہے۔

عراقی فوج کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں امریکی فوجی اڈے کے آس پاس 17 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
News Code 1895258
آپ کا تبصرہ