ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی انتالیا میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزیر خارجہ سے دور طرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزیر خارجہ چاؤش اوغلو سے دور طرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں ترک صدر کے عراق کے بارے میں حالیہ بیان پر شکریہ ادا کیا جس میں ترک صدر اردوغان نے عراق کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ " غیر علاقائی اور سامراجی طاقتیں مسلم ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے انھیں آپس میں لڑانا چاہتی ہیں" ۔

News Code 1895257

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =