ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم "اکو " کے وزراء خارجہ کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم "اکو " کے وزراء خارجہ کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ظریف اقتصادی تعاون تنظیم "اکو " کے وزراء خارجہ کا چوبیسواں اجلاس ترکی کے شہر انتالیا میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ایران، ترکی، پاکستان،آذربائیجان، افغانستان، تاجیکستان، ازبکستان، قرقیزستان، قزاقستان اور ترکمنستان کے وزراء خآرجہ مشترکہ اور اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1895244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =