1 نومبر، 2019، 9:21 AM

امریکہ نے لبنان کی فوجی امداد متوقف کردی

امریکہ نے لبنان کی فوجی امداد متوقف کردی

امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔ امریکہ کے دو اعلی حکام نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کے دو دن بعد لبنان کی فوجی امداد بند کردی ۔ امریکی وزارت خآرجہ نے اس سلسلے میں امریکی کانگریس کو بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور امریکہ کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے اس کا فیصلہ کیا ہے۔

News Code 1895034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha