جنوب لبنان میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں

لبنان کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون کو سرنگوں کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون کو سرنگوں کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون کو سہل المدینہ کے علاقہ میں سرنگوں کیا گيا ہے۔ اسرائیلی ڈرون سے اس سے پہلے بھی متعدد بار لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرچکے ہیں۔

News Code 1895028

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =