مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام میں قانون کی حکمرانی کی سمت حرکت کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ایرانی وزير خارجہ نے جنیوا میں شام کے بنیادی آئين کی تدوین پر مشتمل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں روس اور ترکی کے نمائندے بھی موجود تھے اس اجلاس میں شرکت کے بعد ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ شام میں قانون کی حاکمیت کی سمت حرکت کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام میں قانون کی حکمرانی کی سمت حرکت کا آغاز ہوگیا ہے
News ID 1895009
آپ کا تبصرہ