مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی سیاسی جماعتوں نے بھارتی حکومت پر یورپی نمائندوں کو دورہ کشمیر کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تنقید کی اصل وجہ یہ ہے کہ بھارتی حکومت ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
بھارت کی سیاسی جماعتوں نے بھارتی حکومت پر یورپی نمائندوں کو دورہ کشمیر کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID 1894963
آپ کا تبصرہ