ایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزارء خآرجہ کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ صدر حسن روحانی بھی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔ آذربائیجان میں 25 اور 26 اکتوبر کو ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے صدور اور وزراء اعظم کا اجلاس منعقد ہوگا۔

News Code 1894795

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =