13 اکتوبر، 2019، 1:21 PM

رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور

رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک  و قوم کی خدمت کو بہت بڑي سعادت قراردیتے ہوئے فرمایا: ملک کا مستقبل ایرانی جوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ملکی پیشرفت ، ترقی اور سلامتی میں جوانوں کا اہم اور بنیادی کردار ہے۔

News ID 1894535

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha