مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔ زلمے خلیل زاد گزشتہ روز 5رکنی وفد کے ہمراہ چین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ 2روز قبل افغانستان میں نیٹو فوج کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر نے بھی پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔
News ID 1894243
آپ کا تبصرہ