خلیل زاد
-
افغان رہنما اور طالبان پرامن حل پر رضامند ہوجائیں، زلمےخلیل زاد
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نےکہا کہ افغان رہنما اور طالبان ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں اور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پرامن حل پر رضامند ہوجائیں۔
-
افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ ہونے تک طالبان مستقل جنگ بندی پر تیار نہیں ہوں گے
امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ ہونے تک طالبان جامع اور مستقل جنگ بندی پر کسی بھی صورت تیار نہیں ہوں گے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان امور میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ
افغانستان کے امور میں امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔
-
زلمے خلیل زاد اور طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کی ملاقات
افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان گروپ کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔
-
زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملا برادر اور طالبان کے سیاسی امور کے نائب سربراہ سے قطر میں ملاقات کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
افغان امن عمل کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے پاکستانی وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
-
زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے
امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔
-
عمران خان اور زلمے خلیل زاد کی افغانستان کے بارے میں ملاقات
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان اور افغان امور میں امریکی خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے افغان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی نمائندے کی کابل میں افغان صدر سے ملاقات
افغان طالبان سے قطر میں امن مذاکرات کے بعد امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اور طالبان مذاکرات میں امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہیں۔
-
عمران خان سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ
افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
-
امریکہ کا مقصد افغانستان سے فوجی انخلا نہیں
افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ کا مقصد افغانستان سے فوجی انخلا نہیں ہے۔