24 ستمبر، 2019، 4:56 PM

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 13 یمنی شہید

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 13 یمنی شہید

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ ضالع میں ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ ضالع میں ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی طیاروں نے صوبہ ضالع کے علاقہ قعطیہ پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

News ID 1894031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha