مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شام کے صوبہ ادلب کے بارے میں اور شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صوبہ ادلب کی صورتحال کے بارے میں سکیورٹی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی ۔ لیکن چین اور روس نے حق ویٹو استعمال کرکے قرارداد کو ناکام بنادیا۔ یہ قرارداد جرمنی، بیلجیئم اور کویت کی طرف سے پیش کی گئي تھی ۔ قرارداد میں ادلب میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت کی گئی تھی۔

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شام کے صوبہ ادلب کے بارے میں اور شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا۔
News Code 1893908
آپ کا تبصرہ