مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے العسیر علاقہ پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے دفاعی کارروائی ميں سعودی عرب کے العسیر علاقہ میں 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
News ID 1893366
آپ کا تبصرہ