رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی کابینہ کے ارکان کی  ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ حکومت کی آمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملکی پیشرفت ، علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں رہبر معظم نے اہم خطاب کیا۔

News Code 1893117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =