بھارت نے راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بند کردی

بھارت نے سری نگر، مظفرآباد بس سروس بند کرنے کے بعد راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بھی بند کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے سری نگر، مظفرآباد بس سروس بند کرنے کے بعد راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بھی بند کردی ہے۔ اطلاعات  پیر کے روز آزاد کشمیر سے 2مسافروں نے راولاکوٹ،پونچھ بس سروس کے ذریعے چکاں دا باغ ،تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر جانا تھا اور کشمیر سے 27مسافروں نے آزاد کشمیر آنا تھا لیکن بھارتی حکام نے بس سروس چلانے سے انکار کر دیا جس کے بعد آر پار آنے جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔

News Code 1893090

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =