بس سروس
-
نیوزی لینڈ میں بس حادثے میں 6 افراد ہلاک
نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریبا6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت نے راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بند کردی
بھارت نے سری نگر، مظفرآباد بس سروس بند کرنے کے بعد راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بھی بند کردی ہے۔
-
سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد بس سروس بھی معطل
پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاکستان بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔
-
سری نگر اور مظفرآباد کے درمیان بس سروس کا تعطل جاری
بھارتی حکومت نے 137روز گزرنے کے بعد بھی سری نگر مظفرآباد بس سروس بحال کرنے سے انکار کر دیا۔