8 اگست، 2019، 10:32 AM

امریکی وزير خارجہ اور سعودی ولیعہد کا خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال

امریکی وزير خارجہ اور سعودی ولیعہد کا خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور سعودی ولیعہد بن سلمان نے خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور سعودی ولیعہد بن سلمان نے خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پمپئو اور محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر باہمی تعلقات کے فروغ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پمپئو نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ گفتگو کامیاب رہی اور خطے میں سعودی عرب کے کردار پر امریکہ سپاسگزار ہے۔

News Code 1892791

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha