مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے ترجمان کارلس مارٹین نے ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ رابطہ اور تعاون جاری رہےگا۔ واضح رہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ دنیا بھر میں امریکہ کے ہولناک جرائم کو بے نقاب کررہے ہیں۔
یورپی یونین کے ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ رابطہ اور تعاون جاری رہےگا۔
News ID 1892616
آپ کا تبصرہ