رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی  قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: " قوم کے دل شاد اور خوشحال کرنے پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں"۔

News Code 1892518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =