عراقچی ویانا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی معاون اعلی وفد کے ہمراہ مشترکہ ایٹمیم عاہدے کے کمیشن اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی اعلی وفد کے ہمراہ مشترکہ ایٹمیم عاہدے کے کمیشن اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔ عراقچی ویانا میں گروپ 4+1 اور ایران کے سیاسی مدیروں کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے متعلق امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ یہ اجلاس فرانس، برطانیہ ، جرمنی اور ایران کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

News Code 1892498

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =